- تحریر سید مجاہد علی
- منگل 07 / فروری / 2023
وزیر اعظم نے دہشت گردی اور معاشی صورت حال پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر ملتوی کردی ہے۔ اس بار کانفرنس کے انعقاد کے لئے کوئی نئی تاریخ بھی نہیں دی گئی۔ البتہ یہ عذر پیش [..] مزید پڑھیں