ڈاکٹر سید ندیم حسین

  • مجھے کیوں نہیں بچایا

    عمران خان صاحب آج کل دھڑا دھڑ جلسے کر رہے ہیں اور حسبِ معمول گرج برس رہے ہیں۔ وہ بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ انھیں گرفتار کر لیا جائے تاکہ ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو۔ وہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کو اشتعال دلا رہے ہیں۔ وہ جو باتیں تھوڑے ملفوف انداز میں کرتے تھے، اب کُھل کے [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی یا پارلیمانی نظام

    پاکستان میں آج کل صدارتی نظام کی بحث پھر عروج پہ ہے۔ لیکن شاید صرف سوشل میڈیا پہ اور وہ بھی زیادہ تر پی ٹی آئی کے حامی یہ بیانیہ پھیلا رہے ہیں۔ اُن کا یہ خیال ہے کہ عمران خان کی ناکامی پارلیمانی نظام کی وجہ سے ہے۔ اُن کے خیال میں عمران خان ایک بہت بڑا لیڈر ہے۔ جس کی راہ میں مختلف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ذمہ دار کون ؟

    اکتوبر 1993 میں ولیم نیگور نامی ایک نارویجن پبلشر کوگولی مار دی گئی۔ کیونکہ نیگورڈ نے سلمان رُشدی کی متنازعہ کتاب شیطانی آیات شائع کی تھی ۔ نیگورڈ اس حملے میں زخمی ہوا لیکن اس کی جان بچ گئی۔ میں اس وقت نیانیا ناروے آیا تھا۔ اور نارویجن زبان سیکھنے اوسلو یونیورسٹی جاتا تھا۔ ہما [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان زندہ باد!

    ’میں جب دیکھتا تھا کہ ہمارے ملک میں غریب کی  زندگی اجیرن ہے، امیر امیر سے امیر تر ہو رہے ہیں اور غریب غربت کی گہرائی میں گرتے جا رہے ہیں تو میرا دل بہت کُڑھتا تھا۔ میرا دل چاہتا تھا کہ میں ان لوگوں کے لئے کچھ کر سکوں لیکن میں کرکٹ میں مصروف تھا‘۔ وہ ہجوم پریس کانفرنس میں [..]مزید پڑھیں

  • یہ سب کیسے کر لیتے ہو

    مجھے اُن پاکستانیوں پہ فخر محسوس ہوتا ہے۔ جن کی عقابی نگاہوں کی رسائی وہاں تک ہے ۔ جہاں میرے جیسے کوتاہ بینوں کا پہنچنا مشکل ہی نہیں ناممکن یے۔ وہ پسِ دِیوار دیکھنے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں۔ اور یوں وہ ہر معاملے کے پیچھے چُھپی سازش کو بھانپ جاتے ہیں۔ مثلاً ملالہ کو گولہ لگی ت [..]مزید پڑھیں

  • برصغیر کو مذہبی جنونیت سے نکالا جائے

    بد قسمتی سے پاکستان اور بھارت کی قیادت اس وقت دو ایسے کوتاہ بین رہنماؤں کے ہاتھ میں ہے جو مذہبی اور جنگی جنون میں مبتلا ہیں۔ ایک طرف ہندو توا ہے تو دوسری طرف ریاستِ مدینہ۔ دونوں اپنے اپنے مذہب کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔ ہندو مذہب کا تو مجھے اتنا عِلم نہیں کہ اُس [..]مزید پڑھیں