اب ساجن کی چٹھی نہیں آتی
- تحریر شاکر حسین شاکر
- 12/05/2022 1:55 PM
آج سوشل میڈیا پر ایک نظم کا بہت شہرہ ہے شاعر کا نام کسی کو معلوم نہیں لیکن اس کو پسند کرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ ہزاروں کی تعداد ان افراد کی ہے جن کی عمریں پچاس سال سے زیادہ ہیں ۔ وہ نظم ڈاک خانہ میں پوسٹ کئے جانے والے خطوط کے بارے میں ہے۔ نظم ملاحظہ کیجئے: زنگ آلود لیٹ [..]مزید پڑھیں