سلمان عابد

  • کیا تصادم سے بچنا ممکن ہوسکے گا؟

    پاکستان میں جاری سیاسی فریقین یا طاقت کے مراکز میں جاری سیاسی محاذ آرائی ، بداعتمادی کا ماحول اور ایک دوسرے کے سیاسی وجود کو تسلیم نہ کرنے کے عمل نے ملکی سیاست کو ایک بڑے بحران کی کیفیت میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ یہ محض سیاسی بحران نہیں ہے جو سیاسی فریقین کے درمیان موجود ہے بلکہ اس [..]مزید پڑھیں

  • فوری انتخابات ناگزیر ہیں

    پاکستان کی سیاست میں  بحث جاری ہے کہ ہمیں فوری انتخابات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے یا انتخابات اپنے مقررہ شیڈول یعنی اگست2023میں ہی ہوں۔ تحریک انصاف اور عمران خان کی مزاحمتی تحریک کا ایک نکاتی ایجنڈا فوری منصفانہ اور شفاف انتخابات ہیں۔جبکہ اس کے برعکس مسلم لیگ ن اور بالخصو [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کے ضمنی الیکشن

    پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے  ملک کے سب سے بڑے صوبے کو مزید عدم استحکام سے دوچار کردیا ہے ۔ تین چار ماہ سے پنجاب کا انتظامی ڈھانچہ ڈانوال ڈول ہے ۔ بار بار درخواستیں عدلیہ میں لے جانے کی وجہ سے بھی عدم استحکام میں اضافہ ہوا۔ مرکز میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب اصلاح کیسے ممکن ہوسکے گی ؟

    اس بنیادی نکتہ کو تسلیم کرنا ہوگا کہ حکومت کی تبدیلی یا رجیم چینج کے بعد بھی ملکی سیاست اور معیشت دونوں عدم استحکام سے دوچار ہیں۔ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان سیاسی محاذ آرائی بھی بڑھی ہے۔ عمران خان کی سیاسی مزاحمت اور سازش کا بیانیہ ہے اور دوسری طرف ان کے مخالفین کا بیانی [..]مزید پڑھیں

  • آزادی اظہار کو لاحق سیاسی چیلنج

    پاکستان میں آزادی اظہار  بڑا سیاسی چیلنج ہے۔ اگرچہ اپنی بات کرنے کا حق ہمارا دستور بھی دیتا ہے او ریہ ہمارا سیاسی او رجمہوری حق بھی ہے۔ لیکن اس کے باوجود یہاں اپنی بات کرنا اور بڑا سچ بولنا طاقت سے جڑے افراد یا اداروں کو پسند نہیں۔ یہ کوئی کہانی نئی نہیں بلکہ ایک پرانی کہانی [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں اقتدار کا دنگل

    پنجاب میں اقتدار کی جنگ  ٹکراؤ کی صورت اختیار کرگئی ہے۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان اس اقتدار کی جنگ کا فیصلہ17جولائی کو پنجاب میں بیس نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سے جڑ گیا ہے۔  پنجاب کے وزیر اعلی کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 22جولائی کو ہو [..]مزید پڑھیں

  • کیا سیاسی تماشہ بند ہوسکے گا؟

    پاکستان کا سیاسی و ریاستی بحران ایک بند گلی میں ہے۔  ان میں ایک بڑی وجہ ملک میں  تمام فریقین کے درمیان جاری سیاسی دنگل ہے۔ یہ سیاسی تماشہ مسائل کے حل کی بجائے مسائل کے بگاڑ کا سبب بن رہا ہے۔  فریقین کے سامنے ریاست، ملک، سیاست یا جمہوریت سمیت آئین کے مفادات سے زیادہ ذاتی [..]مزید پڑھیں

  • معاشی بدحالی اور عوام میں بڑھتی ہوئی مایوسی

    عمران خان حکومت کی تبدیلی کے پیچھے اس وقت کی حزب اختلاف او رآج کی حکومت کا بنیادی بیانیہ معاشی محاذ پر حکومت کی ناکامی تھا۔ ان کے بقول ایک طرف حکومت کی حکمرانی کے نظام میں ناکامی تو دوسری طرف معاشی بدحالی او رآئی ایم ایف کے ساتھ عوام دشمنی پر مبنی حکومتی معاہدہ تھا۔ اسی کو بنی [..]مزید پڑھیں

  • احتساب کے بغیر جمہوریت

    پاکستان میں اصولی طور پر سیاست او رجمہوریت کی  بقا کے لیے ہمیں احتساب کے نظام کو ختم کرنا پڑے گا۔ کیونکہ یہ ہی سوچ او رفکر بنیادی طور پر ہماری ریاست، حکومت او راداروں میں موجود فیصلہ ساز یا طاقت ور قوتوں میں پائی جاتی ہے۔ ان کے بقول اگر ملک نے ترقی کرنی ہے تو ہمیں کرپشن جیسے [..]مزید پڑھیں

  • کیا شفاف انتخابات ممکن ہوں گے؟

    کیا پاکستان حقیقی معنوں میں ایک شفاف اور منصفانہ انتخابات کی جانب بڑھ سکے گا؟ یہ ایک بنیادی نوعیت کا سوال ہے جو اہل دانش کی سطح پر علمی و فکری مباحثہ میں زیر بحث رہتا ہے۔ پاکستان کے معروضی حالات او رطاقت کے مراکز کے اپنے سیاسی ایجنڈے کے باعث شفاف انتخابات کی خواہش کو محض خواہش [..]مزید پڑھیں