آسٹریلیا میں ادارے کیسے کام کرتے ہیں
- تحریر طارق محمود مرزا
- 01/18/2023 7:33 PM
آسٹریلیا سے اہل خانہ کے ہمراہ حج پر جانے کا پروگرام بنا توہمیں بتایا گیا کہ پاسپورٹ، تصاویر، حفاظتی ٹیکے لگوانے کا میڈیکل سرٹیفیکیٹ، نکاح نامے کی تصدیق اور کسی امام مسجد سے مسلمان ہونے کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ضروری ہے۔اس سلسلے میں ایک ہندو لیڈی ڈاکٹر، ایک عیسائی پولیس آفیسر ا [..]مزید پڑھیں