پرویز مشرف کا سفر آخرت: متعدد سوالات کا جواب درکارہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/05/2023 9:48 PM
ملک کے سابق فوجی آمر دبئی میں انتقال کرگئے۔ یہ وقت سب پر آنا ہے۔ اس حد تک یہ قابل تحسین ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ان کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تاہم دیکھنا ہوگا کہ وفاق میں قائم سیاسی پارٹیوں کی مخلوط حکومت اور پاک فوج کی قی [..]مزید پڑھیں