لکی پاکستانی سرکس اور چلغوزے کا جنگل
- تحریر وسعت اللہ خان
- 05/23/2022 3:39 PM
بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا کو جوڑنے والے کوہ سلمان پر واقع دنیا کا سب سے بڑا چلغوزہ جنگل اس وقت آخری سانسیں لے رہا ہے۔ یہ جنگل ساڑھے چھ لاکھ کلوگرام سالانہ چلغوزہ فراہم کرتا ہے۔ یہاں چکور، ہرن، جنگلی بکرے، خرگوش سمیت بیسیوں بے زبان چرند و پرند پائے جاتے ہیں۔ مگر پچھلے [..]مزید پڑھیں