جان محمد اکیلا تو نہیں ہے
- تحریر وسعت اللہ خان
- 01/08/2023 7:16 PM
جان محمد کوئٹہ کا رہائشی ہے۔ کمپاؤنڈر ہے مگر علاقے میں اپنا کلینک چلاتا ہے۔ اس کی تین بیویاں ہیں۔ یکم جنوری کو جان محمد کے ہاں ساٹھواں بچہ پیدا ہوا۔ جان محمد اب چوتھی شادی کرنا چاہتا ہے تا کہ اولادی سنچری کا ریکارڈ قائم کر سکے۔ جان محمد کو بھی یقین ہے کہ جو دیتا ہے وہی پالتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں