عالمی یومِ بیت الخلا اور فول پروفیت
- تحریر وسعت اللہ خان
- 11/19/2022 4:54 PM
چار روز قبل اس دنیا نے آٹھ ارب آبادی کا ہندسہ چھو لیا۔ انسان کرہِ ارض کو پچھلے دو سو برس میں بالخصوص اندر باہر سے کھنگال کے چاند اور مریخ تک پہنچ تو گیا مگر اسی دنیا کی نصف فیصد آبادی معیاری پانی سے محروم ہے۔ دو ارب افراد غلاظت ملا پانی پیتے ہیں۔ پونے سات سو ملین انسان مناسب [..]مزید پڑھیں