سر نے چائے پر بلایا ہے!
- تحریر وسعت اللہ خان
- 10/18/2022 4:09 PM
نہ تو عمران خان پہلے وزیر اعظم ہیں، جو اپنی پانچ سالہ منتخب مدت پوری نہ کر سکے اور نہ ہی آخری وزیر اعظم، جس نے اقتدار سے نکلنے کے بعد یہ انکشاف کیا ہو کہ اس کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔ سامنے میں تھا مگر اقتدار کسی اور کے ہاتھ میں تھا۔ لہذا ہم ’بے چاری بہو بیٹیاں‘ کرتے بھی تو [..]مزید پڑھیں