محمد حنیف

  • شہباز گل، باغی یا محض بد زبان؟

    ساری عمر عسکری اداروں کے سیاست اور معیشت میں کردار پر سوال اٹھانے والے بھی دانتوں میں انگلی دبائے بیٹھے تھے کہ آخر ہمارے فوجی بھائی کب تک پی ٹی آئی والوں کے ہاتھوں صلواتیں سنتے رہیں گے۔ کب تک ٹوئٹر پر اپنے چیف کے خلاف ہر دوسرے دن بننے والے ٹرینڈ برداشت کریں گے، کب تک میر صادق و [..]مزید پڑھیں

  • میرا کام، میری عبادت، میرے کرتوت

    ہمارے بچپن سے پہلے پاکستان میں ایک مشہور فلم بنی تھی، وہ فلم تو نہیں دیکھی لیکن اُس کا ایک ڈائیلاگ ہمیں سُنایا جاتا تھا کہ ایک چور چوری کرنے کے لیے کسی کے گھر میں گُھستا ہے، واردات کے دوران کہیں قریب سے آذان کی آواز آتی ہے، چور وہیں پر مصلہ بچھا کر نماز پڑھنا شروع کر دیتا ہے۔ نم [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا 145واں نمبر

    گوروں کی فنڈنگ سے چلنے والے عالمی ادارے ہر کچھ دن بعد دنیا کے ملکوں کی ایک فہرست جاری کر دیتے ہیں۔ کبھی یہ فہرست کہ دنیا میں سب سے زیادہ کرپشن کہاں ہے، کبھی صحافیوں کی آزادی اور بربادی کے حساب سے لسٹ، کبھی عدلیہ کتنی آزاد ہے۔ ایسی تمام فہرستوں پر نیچے سے نظر ڈالیں تو زیادہ اوپ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنرل باجوہ کا ڈنڈا اور ففتھ جنریشن وارفیئر کا انجام

    بزرگوں نے سمجھایا تھا کہ بڑے لوگوں کو کبھی مشورہ نہ دینا، بغیر مانگے تو بالکل نہ دینا اور اگر کبھی مانگیں بھی تو مومنوں کی طرح تکا لگانا کہ وہ خود کیا چاہتے ہیں پھر ان کے دل کی خواہش کو گول مول کر کے اسے مشورے کی شکل دینا۔ انھیں ایسا لگے کہ بس ان کے دل کی بات آپ نے کر دی ہے۔ باجوہ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے اچھے دن، برے دن

    عمران خان کے خلاف سازش چھ مہنے یا ایک سال پہلے شروع نہیں ہوئی۔ ان کے خلاف سازش اسی وقت شروع ہو گئی تھی جب وہ پانچویں یا چھٹی جماعت کے طالب علم تھے۔ اور ایچی سن کالج میں داخلے سے پہلے لاہور کے سینٹ انتھونی سکول میں پڑھتے تھے۔ سازش کے عینی گواہ ان کے ایک گورے استاد تھے جنہوں نے مج [..]مزید پڑھیں

  • لمز کے بچے کب مسنگ ہوں گے؟

    کراچی میں مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لیے احتجاج کرتی سمی بلوچ اور اس کے ساتھیوں پر سندھ پولیس کے ہاتھوں تشدد گرفتاری اور گالیوں کی ویڈیوز دیکھیں تو پہلا خیال تو یہی آیا کہ کیا بےنظیر بھٹو نے اپنی جان اس لیے دی تھی کہ بیٹا بلاول بھٹو خود جی ایچ کیو کے سائے میں وزیر خارجہ بن جائے۔ & [..]مزید پڑھیں

  • ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا خوف

    پتا نہیں عمران خان صاحب کس کو ڈرا رہے ہیں کہ پاکستان تین ٹکڑوں میں بٹ جائے گا۔ پتا نہیں وہ کون لوگ ہیں جو خان صاحب کے اس بیان پر طیش میں ہیں کہ فوج تباہ ہو گی، پھر ہم سے ہمارے جوہری ہتھیار چھینے جائیں گے اور اس کے بعد ملک کے تین ٹکڑے ہو جائیں گے۔ یہ شاید سب وہی لوگ ہیں جو بچپن سے ہ [..]مزید پڑھیں

  • ٹیٹو، تیرے جانے کے بعد تیری یاد آئی

    یار، سر، طلعت اسلم صاحب، ٹیٹو بھائی، ابے بڑے بھائی۔۔۔ جیسے جیسے شام گہری ہوتی جاتی تھی، آپ سے خطاب کے انداز بدلتے جاتے تھے۔ ملاقات تب بھی ہوتی تھی جب آپ کاپی ڈاؤن کر لیتے تھے۔ جب بیرکوں سے نکل کر صحافت میں آئے تو بڑے بڑے ناموں والے صحافیوں کی کہانیاں پڑھ کر بہت متاثر ہوتے تھے چ [..]مزید پڑھیں

  • جنرل حمید گل ’چوکیداروں کا چوکیدار‘

    وطن عزیز پر جب بھی کوئی مصیبت آتی ہے، اور کب نہیں آتی، تو ہمارے کچھ دوست مرحوم جنرل حمید گل کو یاد کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ آج کل پی ٹی آئی والے بھائی ان کو بہت یاد کر رہے ہیں۔ یاد کرنا بنتا بھی ہے۔ جنرل گل فرما گئے تھے کہ جو اپنے آپ کو نیوٹرل کہتا ہے وہ بدمعاش ہے۔ یہ بھی فرما گئے تھ [..]مزید پڑھیں

  • منٹو سالگرہ مبارک، موت مبارک

    منٹو کی 43 سال کی عمر میں خون تھوکتا، پاگل خانوں میں آتا جاتا مر گیا۔ آج کہنا تو ہیپی برڈے بنتا ہے لیکن وہ  تو خود ہی کہتا تھا اس ذلت کی زندگی سے موت اچھی ہے تو مبارک ہے کہ تو صحیح وقت پر نکل گیا۔ منٹو تو نے جو دیکھا وہ لکھا، جو تو نے لکھا اس نے تجھے زندہ رہنے کے قابل نہیں چھوڑا۔ [..]مزید پڑھیں