حالت ایسی کہ سمجھ سے بالاتر
- تحریر ایاز امیر
- 05/14/2022 12:53 PM
جو خواہ مخواہ کا تماشا پاکستان میں رچایا گیا ہے اِسے دیکھ کے عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ حالات معمول کے مطابق چل رہے تھے لیکن پنگا لینا تھا اور عدم اعتماد کا شوشا چھوڑنا تھا۔ حالات قابو میں رہتے تو کوئی بات نہ تھی لیکن ہم دیکھ رہے ہیں کہ حالات بے قابو ہوتے جا رہے ہیں۔ معیشت کی حالت خرا [..]مزید پڑھیں