آصف محمود

  • ٹرانس جینڈر قانون: چند سوالات

    اس بات سے قطع نظر کہ ٹرانس جینڈر قانون پر تنقید میں کتنا وزن ہے، سوال یہ ہے کہ کیا قانون سازی ایسے ہوتی ہے؟ ہمارے معاشرے میں ایک خرابی یہ ہے کہ جب بھی کوئی مسئلہ اٹھتا ہے، ہمارے ہاں اہل علم فوراً عصبیت کی بنیاد پر مورچہ زن ہو جاتے ہیں۔ جو مذہبی رجحانات کے حامل ہیں وہ مذہبی طبقے [..]مزید پڑھیں

  • کیا وکیلوں کا یونیفارم تبدیل ہو سکتا ہے؟

    کیا آپ نے وکلاء کے یونیفارم پر کبھی غور کیا ہے؟ بلکہ زیادہ بہتر ہے کہ حبس آلود دو پہر میں کسی وکیل کو دیکھ لیجیے تاکہ حق الیقین اور عین الیقین کے مراحل ایک ساتھ طے ہو جائیں۔ شدید گرمی اور حبس میں اس سیاہ رنگ کے پینٹ کوٹ اور ٹائی کا کیا جواز ہے؟ یہ تو حقوق انسانی کی باقاعدہ اور [..]مزید پڑھیں

  • آئیے اپنا احساس کمتری دفن کر دیں

    ملکہ الزبتھ کی تدفین ہو گئی۔ سواال یہ ہے کیا اب ہم اپنا احساس کمتری بھی دفن کر سکتے ہیں۔ ملکہ 1952 سے 1956 تک پاکستان کی ملکہ رہیں۔ کیونکہ پاکستان کا آئین بننے تک ہم نے انڈیا ایکٹ 1935 کو اپنا عبوری آئین بنایا تھا تو یہ رسمی سا ایک منصب تھا جو ملکہ کے پاس تھا۔ لیکن اس سے ایک ایسے بحر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا نواز شریف اور شہباز شریف ایک پیج پر ہیں؟

    تیزی سے غیر مقبول ہوتے عمران خان کو اقتدار سے الگ کر کے رستم بنانے کے بعد ن لیگ پریشان ہے۔ اب اس کی ساری توجہ یہ ثابت کرنے پر مرکوز ہے کہ نواز شریف اس طرز حکومت سے مطمئن نہیں۔ خرابی مگر یہ ہے کہ اداکاری کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو، کارکردگی کا متبادل نہیں بن سکتی۔ مسلم لیگ ن کے ہاں ی [..]مزید پڑھیں

  • وینس کے اندھے

    ساون کے اندھے تو سن رکھے تھے ، یہ وینس کے اندھے پہلی بار دیکھ رہے ہیں۔ انہیں سیلاب میں بہتے لاشے نظر نہیں آتے ، انہیں وینس یاد آتا ہے۔ ان کے ماتھے پر اپنی نا اہلی سے ندامت کے دو قطرے نہیں آتے ۔ یہ ایسے مصنوعی لہجے میں چبا چبا کر لفظ ادا کرتے ہوئے کمال بے نیازی سے ہم کلام ہوتے [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب، سیاست اور نرگسیت

    ادھر سیلاب لوگوں کے خواب بہا لے گیا ہے ادھر سیاسی جلسے ہو رہے ہیں۔ کوئی پانیوں میں بہتے لاشے گن کر سوگوار ہے، کوئی جلسوں میں شرکا کی تعداد کا حساب لگا کر شادمان بیٹھا ہے۔ ابولکلام آزاد نے کہا تھا: ’سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا‘۔ سوچ رہا ہوں سینے میں دل بھلے نہ ہو، آنکھ م [..]مزید پڑھیں

  • شہباز گل: حقائق کیا ہیں؟

    کیا واقعی شہباز گل پر تشدد ہوا ہے یا عمران خان کو الجھایا جا رہا ہے اور وہ شوق سے الجھتے جا رہے ہیں؟ کیا انہیں معلوم ہے اس دام میں الجھ کر وہ جتنی شجاعت دکھائیں گے اس کا براہ راست فائدہ مسلم لیگ ن کو ہوگا؟ شہباز گل پر تشدد کی جو کہانی عمران خان بیان کر رہے ہیں وہ خوفناک ہے۔ سوال م [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں تجربے کب ختم ہوں گے؟

    پاکستان کا قیام بیسویں صدی کا ایک منفرد تجربہ تھا۔ سوال اب یہ ہے کہ ہم نے مزید اسے ’تجربہ گاہ‘ بنائے رکھنا ہے یا 75 سال کے تجربات کی روشنی میں کوئی واضح لائحہ عمل تیار کرنا ہے؟ بیسویں صدی انسانوں کے سیاسی شعور کی تسکین کی صدی تھی۔ مسلمانوں کی خلافت عثمانیہ بھی ختم ہو گئی ا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان پہلے معاشی بحران سے کیسے سرخرو ہو تھا؟

    یہ ستمبر 1949 کی بات ہے۔ یعنی قیام پاکستان کو ابھی دو سال ہی ہوئے تھے کہ برطانیہ نے اپنی کرنسی کی کی قدر میں قریب 30 فیصد کمی کر دی۔ برطانیہ کی تقلید میں فوری طور پر ہندوستان نے بھی اپنے روپے کی قدر میں اتنی ہی کمی کر دی ۔ لیکن پاکستان نے اپنے روپے کی قدر کم کرنے سے انکار کر دیا ۔ بھ [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا قاتل کون؟

    احمد اعجاز صاحب کی پوسٹ پڑھی اور دل لہو سے بھر گیا۔ ان کی جواں سال بھتیجی کا انتقال ہو گیا۔ انہوں نے کرب کا اظہار لفظوں میں کیا اور نیچے دوستوں نے ’ بہت افسوس ہوا‘ کا فرض کفایہ ادا کر دیا۔ ایک رسم دنیا تھی ، ادا ہو گئی۔ میں مگر تب سے بیٹھا یہ سوچ رہا ہوں کہ اس بچی کا انتقال [..]مزید پڑھیں