مسلم لیگ (ن) کے کھرے کھوٹے!
- تحریر عطاالحق قاسمی
- 08/17/2022 11:29 AM
میرا ایک دوست 32 سال سے ’پٹواری‘ ہے، میاں نواز شریف کو مرشد اور میاں شہباز شریف کو زبردست منتظم مانتا ہے، بلکہ شہباز صاحب سے اس کی دوستی بھی بہت تھی۔ دونوں جب اکیلے ملتے تو گپ شپ کے دوران ایک دوسرے کے ہاتھ پہ ہاتھ مار کر ہنستے بھی تھے۔ چند روز قبل ملے تو میں نے انہیں بہت ما [..]مزید پڑھیں