مسعود مُنّور

  • مُلحد مذہبی معاشرے

    یوں تو برِصغیر میں بھانت بھانت  کے مذہبی معاشرے  ہیں، جن میں مودی اور آر ایس ایس  کا ہندوتوا کا معاشرہ بھی ہے لیکن  میں اپنی بات کرتا ہوں۔ روایت کے مطابق  کسی بھی اسلامی مذہبی معاشرے کا آغاز  آمنت   ُ باللہ سے ہوتا ہے ۔  اور جان لینا چاہیے کہ اللہ نہ تو کسی [..]مزید پڑھیں

  • زندگی کا روحانی تجربہ

    گیارہ روز تک درامن کے مرکزی ہسپتال  کی بارھویں منزل پر بطور مریض قیام کے دوران  میں گوناگوں باطنی کیفیات سے دو چار رہا ہوں۔ بارھویں منزل کی بلندی سے درامن شہر، دریائے درامن ، رہائشی علاقے،  لائبریری، ریلوے سٹیشن اور  دور دور تک پھیلے ہوئے سر سبز شاداب کہساروں اور نوا [..]مزید پڑھیں

  • چلے ہوئے کارتوس، ٹھس سیاسی ڈانس

    وہ بچوں کا قاتل معاشرہ ہے  جس کے دوزخ میں کروڑوں مسلمان فاقوں اور جہالت کی آگ میں  دن رات جل رہے ہیں ۔وہاں کی سڑکیں اور سرحدیں غیر محفوظ ہیں ۔  خطِ غُربت سے نیچے سسکتے تڑپتے کروڑوں  غریب، بے بس اور مجبور لوگ اپنے حکمرانوں کی نا اہلی، نا عاقبت اندیشی اور امورِ حکومت سے ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مذہبی ریاستوں کا غیر مذہبی انجام

    لاہور میں مقیم ایک درویشِ خُدا مست نے جو خُود بھی جالندھر سے ہجرت کر کے پاکستان تشریف لائے تھے، ایک بار فرمایا تھا کہ: اسلام مسلمان بناتا ہے، پاکستانی یا ہندوستانی نہیں بناتا۔ اور یہ سچ ہے کیونکہ لگ بھگ  بیس کروڑ  مسلمان آج بھی بھارت میں آباد ہیں،   بھارتی شہری ہونے کی [..]مزید پڑھیں

  • اِفراطِ آبادی ، زمین کی بربادی

    یہ زمین ذہنی نابالغوں، بے سمجھوں اور ان کوالیفائیڈ والدین سے بھری پڑی ہے ۔ اور بعض مراثی صفات دانشوروں نے   میاں بیوی کے رشتے کو اپنے تمسخر، کم ظرفی  اور گھٹیا ظرافت سے ادب کا غیر ضروری موضوع بنا رکھا ہے ۔  اس طرح وہ نہ صرف میاں بیوی کے مقدس رشتے کی توہین  کرتے ہیں ب [..]مزید پڑھیں

  • اسلامو فوبیا وائرس

    کوئی بھی بیماری خواہ وہ ذہنی ہو یا  جسمانی ، ہمارے اپنے روحانی یا طبعی عوارض کی بنا پر پھوٹتی پھیلتی اور وبائی شکل اختیار کرتی ہے ۔ اور یہ اسلاموفوبیا ایک جدید ذہنی بیماری ہے جس نے مذہب کے نام پر جہالت ، جنون اور دہشت گردی کی زمین میں اپنی جڑیں پکڑی ہیں  اور اُس کا سبب یہ ہے&n [..]مزید پڑھیں

  • ایک گُم راہ قوم کا المیہ

    گُم راہ  ہونا بظاہر ایک خطرناک لفظی ترکیب لگتی ہے جب  کہ اصل میں اس کا سیدھا  سادہ مطلب  اپنا راستہ کھو بیٹھنا  ہے۔ یہ راستہ قانونی بھی ہے، آئینی بھی ہے اور مذہبی بھی۔  مذہب نے راستے کو صراط کا نام دیا ہے اور راستے پر چلنے والے دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جن پر ا [..]مزید پڑھیں

  • غریب عوام کا دوزخ

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قد م آباد ہم نے پاکستان کو مملکتِ خدادا قرار دیا۔ ایسی مملکت جو خُداداد ہو،  ساری مخلوق کے لیے ہوتی ہے کسی ایک  مذہبی سیاسی  فرقے کے لیے نہیں۔  لیکن ہم نے اسے برِ صغیر میں مسلم لیگی فرقے کی مسجد بنا ڈالا اور  پھر یہ مسلم لیگیں ضرب کھاتی گئی [..]مزید پڑھیں

  • سیاست جان خفا کا کوٹھا

    کرونا وائرس  تو کرونا وائرس مگر سیاسی دھینگا مُشتی کا وائرس سبحان اللہ۔ لگتا  ہے  سیاسی گروہ سانپوں کے گُچھے ہیں جو ایک دوسرے سے الجھتے، بل کھاتے ایک دوسرے کو ڈستے حشرات الارض کا  کا لشکر بلا ہے، جس نے اللہ کی زمین کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔  ایک آگ  ہے جس نے پو [..]مزید پڑھیں

  • زبانی جمع خرچ کا اِسلام

    اِسلام کے سورج کو طلوع ہوئے چودہ قمری صدیاں بیت چکیں بلکہ چودہ سو پو  تنتالیس برس اوپر ہو چکے  لیکن وہ متقی معاشرہ  جسے خلفائے راشدین نے منظم کیا  تھا، میدانِ کربلا میں  امویوں کے ہاتھوں تہ تیغ ہوگیا  جس سے اسلامی خلافت کا عہد تمام ہوا  اور اُس کی جگہ ملوکیت، [..]مزید پڑھیں