ہم اور ہماری مائیں
- تحریر مسعود مُنّور
- 05/10/2021 4:27 PM
- 12570
ہم کون؟ میر نے ہم کی تعریف بڑے قلندرانہ اسلوب میں کی ہے: ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے اُن کی زُلفوں کے سب اسیر ہوئے یہ زمین خُدا کی ہے، ساری مخلوق خُدا کا کُنبہ ہے۔ ہر چہرا خُدا کا بنایا ہوا چہرا ہے اور اُس پر رب کے دستخط ہیں۔ وہ ہندو ہو، عیسائی ہو، یہودی ہو، بُدھ [..]مزید پڑھیں