اسلامو فوبیا یا مسلمانو فوبیا
- تحریر مسعود مُنّور
- 11/01/2020 7:17 PM
- 14700
اسلاموفوبیا کا آتش فشاں اس بار فرانس میں پھٹا ۔ توہین آمیز خاکوں کی نمائش کسی سکول میں ہوئی اور ایک سکول ٹیچر کا سر قلم کردیا گیا ۔ مجرم اپنی سزا کو پہنچا ۔ اب وہ خُدا کے حضور اپنے اعمال کا جواب دے رہا ہوگا ۔ وہاں کیا ہورہا ہوگا کوئی نہیں جانتا ۔ لیکن مسلمان ، کراہ ارض پر آباد [..]مزید پڑھیں