نعیمہ احمد مہجور

  • کانگریس مکت بھارت کا خواب تقریباً مکمل؟

    2014 کے پارلیمانی انتخابات سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی نے نریندر مودی کی قیادت میں جب ’کانگریس مُکت بھارت‘ یعنی ’کانگریس سے آزاد بھارت‘ کا انتخابی نعرہ بلند کیا تھا تو بیشتر عوامی حلقوں نے اس پر قہقہہ لگا کر اسے بی جے پی کی ذہنی خرافات سے تعبیر کیا تھا۔  جملہ دہر [..]مزید پڑھیں

  • انڈیا میں رشدی حملے پر خاموشی کیوں؟

    یہ پہلا موقع ہے جب انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے سلمان رشدی پر ہونے والے حالیہ قاتلانہ حملے پر خاموشی اختیار کی ہے۔ یہ 1988 سے مختلف ردعمل ہے جب کانگریس نے ان کی متنازع کتاب پر ہندوستان میں پابندی لگائی تھی۔  1988 میں جہاں ایران نے سلمان رشدی کی کتاب پر توہین رس [..]مزید پڑھیں

  • پانچ اگست 2019: جب کشمیر میں سب کچھ بدل گیا

    ’اس خطے میں ہر بات، ہر مظاہرہ یا ہر مطالبہ حصول آزادی پر منتج ہوتا تھا مگر پانچ اگست 2019 کے بعد آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کی بحالی بیشتر لوگوں کے لیے توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ حکومت حصول آزادی کے مطالبے کو خودمختاری کو بحال کرنے کے بیانیے میں تبدیل کرنے میں کسی حد تک کامیاب ہو چ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آگ برساتا یورپی آسمان

    یہ شاید پہلا موقع ہے جب برطانیہ میں گرمی کی لہر سے بچنے کے لیے حکومت کو اعلیٰ سطح کا کوبرا اجلاس بلانا پڑا ہے جو اکثر جنگی حالات کے پیش نظر بلایا جاتا ہے۔ یورپی ملکوں میں چند برسوں سے موسمی حالات میں غیر معمولی تغیر محسوس کیا جا رہا ہے، کبھی پرُتگال میں سیلاب کا ریلا پوری بستی [..]مزید پڑھیں

  • یاترا ہے یا کوئی جنگ؟

    امرناتھ یاترا کے لیے رواں برس میں 10 لاکھ سے زائد یاتریوں کی کشمیر آمد متوقع ہے جن کے لیے انتظامات امرناتھ شرائن بورڈ نے کرنے ہوتے ہیں لیکن اس بورڈ کے سربراہ چونکہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ہیں، لہٰذا ڈیڑھ ماہ سے زائد جاری رہنے والی یاترا مرکزی حکومت کی اولین ترجیح بن چکی ہ [..]مزید پڑھیں

  • منقسم کشمیری سوشل میڈیا کے ذریعے جڑ رہے ہیں

    ڈیجٹیل ٹیکنالوجی نے مختلف ممالک کے بیچ سرحدوں کو بغیر کسی جنگ یا تکرار کے مسمار کر دیا ہے۔ اسی ٹیکنالوجی کا فائدہ سرحد پار رہنے والے وہ خاندان بھی اٹھا رہے ہیں جو برصغیر کے بٹوارے کے وقت ایک دوسرے سے بچھڑ گئے تھے بالخصوص جموں و کشمیر کے منقسم وہ لاکھوں خاندان جو آج کل سوشل میڈ [..]مزید پڑھیں

  • یٰسین ملک: آزادی کا جنون جیل میں

    چند برس قبل میں نے جیل سے رہائی پانے والے لبریشن فرنٹ کے رہنما محمد یٰسین ملک سے پوچھا کہ بار بار جیل اور بار بار رہائی کے بعد کیا آپ کو یہ خیال نہیں آتا کہ اس جدوجہد کو چھوڑ کر کچھ دیر کے لیے زندگی کو بھی جینا چاہیے؟ اس کے جواب میں وہ اپنی مخصوص مسکراہٹ کے بعد کہنے لگے، & [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کی حلقہ بندی

    گزشتہ ہفتے حکومت بھارت کے مقرر کردہ حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ جاری ہونے کے فوراً بعد کشمیر کی مقامی سیاسی جماعتوں نے اسے رد کرتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ کا مقصد مسلم اکثریت کو بے اختیار کرکے ہندوتوا پارٹی کو مضبوط کرنا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی حکومت نے جسٹس (ر) رنج [..]مزید پڑھیں

  • آئین یا بل ڈوزر، فیصلہ کر لو

    ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں بالخصوص حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی والی ریاستوں میں آج کل بل ڈوزر پالیسی کے اطلاق پر مقابلہ بازی شروع ہو چکی ہے جس کے تحت غریب اور بےبس اقلیتوں کے مکانات، دکانیں یا املاک کو منہدم کیا جا رہا ہے۔ اگر جمعیت علمائے اسلام نے اس نئی بربریت کے [..]مزید پڑھیں