نعیمہ احمد مہجور

  • طالبان، بھارت اور کشمیر

    جنوبی ایشیا کے اطراف میں اس وقت جو ہر پل تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں ان کے اثرات کشمیر کی تحریک پر مرتب نہ ہوں اس بات کو جھٹلانا اپنے وجود سے غافل رہنے کے مترادف ہے۔ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا، چین کا لداخ میں گھسنا، بھارت کے طالبان کے ساتھ ناکام رابطے، طالبان کا ترکی کو [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی نئی کشمیر پالیسی؟

    برلن میں چند روز پہلے کشمیر کی موجودہ صورت حال پر ایک کانفرنس زوم پر منعقد ہوئی، جس میں جنوب ایشیائی امور کے محققین اور دانشور مدعو تھے۔ کانفرنس میں یہ بات سامنے آئی کہ چند برسوں سے پاکستان نے اپنی کشمیر پالیسی کو ایک نئی سمت دی ہے جس میں سفارتی سطح پر عالمی برادری کو اپنے م [..]مزید پڑھیں

  • ڈرون ڈیجیٹل بمبار ہے

    جموں کے ہوائی اڈے پر چند روز پہلے ڈرون حملوں کی بھارتی میڈیا کی خبر کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا موجودہ ڈیجیٹل دور میں جنگی حکمت عملی تبدیل ہو رہی ہے یا فدائی حملوں کی جگہ اب مشینی بم کا استعمال کیا جائے گا؟ گوکہ بھارتی میڈیا نے ان حملوں کی ذمہ داری فورا پاکستان پر ڈال کر جنگ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نشانے پہ چین یا مسلمان؟

    جی سیون ممالک، نیٹو کے حالیہ اجلاس اور روسی صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈین کی ملاقات کو یوں تو مغربی میڈیا نے امریکی شبہہ کو بحال کرنے کی نئی کوشش سے تعبیر کیا ہے لیکن اس امیج کے پیچھے کئی اور مقاصد بھی پنہاں نظر آتے ہیں۔ ان کا براہ راست اثر ان ملکوں پر پڑنے وا [..]مزید پڑھیں

  • بس ایک ہیش ٹیگ کی ضرورت ہے

    فلسطین پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کی عوامی سطح پر جتنی مذمت ہوئی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔ ماضی کے مقابلے میں اسرائیل کی فوجی طاقت یا مغربی ملکوں کی بدستور حمایت مزید مضبوط ہوئی ہے۔ بعض مغربی ملکوں نے گو کہ اپنی فوجی طاقت سے غریب ممالک خاص طور سے اسلامی ملکوں کو روندنے میں کوئی [..]مزید پڑھیں

  • دیدی! او ممتا دیدی!

    مغربی بنگال کی ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے مخصوص انداز میں ترنمول کانگریس کی تیز طرار رہنما ممتا بنرجی کو مخاطب کرتے ہوئے پکارا ’دیدی۔۔۔او دیدی۔۔۔نندی گرام سے آپ کا انتخابی صفایا ہوگا‘ تو مجمع میں ہزاروں لوگوں کے زوردار قہق [..]مزید پڑھیں

  • بھارت پر کرونا کا قہر

    بھارت کی سڑکوں پر کرونا کا قہر دیکھ کر یہ خیال بار بار ذہن کو جھنجھوڑ رہا ہے۔ بھارت سمیت بعض ملکوں میں قوم پرستی کی لہر کے پیچھے اگر اپنی سرحدوں کو محفوظ اور اپنے عوام کی قومی شناخت کو جگا کر انہیں خودکفیل یا ’آتم نربھر‘ بنانا مقصود تھا تو وہ جان لیوا وائرس کے شکار مریضوں ک [..]مزید پڑھیں

  • بھارت سے مذاکرات، ہمیں بھی کچھ بتا دیں

    بھارت اور پاکستان کے مابین 70 برسوں کی دوستی، دشمنی، معاہدوں اور جنگوں کے تجربات کے نتیجے میں اکثر کشمیری حالیہ سیز فائر معاہدے اور ممکنہ طور پر جاری پس پردہ مذاکرات پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ دونوں میں سے کوئی ہمت اور دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں بتا سکتا ہے کہ اگر واقعی [..]مزید پڑھیں

  • آزاد ہندوستان کا سیکولرازم

    ہندوستان کی سیکولر شبیہ متاثر کرنے کا الزام اکثر بھارتیہ جنتا پارٹی پر عائد کیا جاتا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں یہ رائے عام ہے کہ اقتدار حاصل کرنے کے فوراً بعد ان کی پارٹی نے مذہبی منافرت پھیلا کر ایک اچھے بھلے جمہوری اور سیکولر ملک کی عالمی شبیہ مسخ کر دی۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • کیا کشمیری ماضی کو بھول جائیں؟

    اسلام آباد سٹریٹجیک ڈائیلاگ نامی کانفرنس میں پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جب ’ماضی کو بھول کر مستقبل سنوارنے‘ کا مشورہ دیا تو بھارت اور پاکستان پر مشتمل تقریباً ڈیڑھ ارب کی آبادی نے اس کا خیرمقدم کیا۔ بھارتی میڈیا نے تو پاکستان کی ’بدلتی حکمت عملی‘ [..]مزید پڑھیں