نعیمہ احمد مہجور

  • ٹریکٹر پریڈ کی پرچم کشائی

    بھارت کی تقریباً 70 فیصد آبادی کسان ہے۔ ان میں سے 20 فیصد گزشتہ کئی ہفتوں سے دہلی کی سرحدوں پر احتجاج کر رہی ہے اور 26 جنوری کو لال قلعے پر اپنا پرچم اسی طرح لہرایا جس طرح وزیر اعظم نریندر مودی ہر سال 15 اگست کو لہرایا کرتے ہیں۔ فرق صرف یہ تھا کہ کسانوں نے خالصہ پرچم لہرایا جس کو بھا [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر 2021

    وہ جو تقریباً دو سال سے سخت فوجی محاصرے میں ہیں، وہ جن کی شناخت، زمینیں اور حقوق چھینے گئے ہیں، وہ جن کے پندرہ لاکھ بچوں کے سکول اٹھارہ ماہ سے بند ہیں، وہ جن کی ماؤں نے اپنے تیرہ ہزار بچوں کو رات کی تاریکیوں میں پولیس کی گاڑیوں میں بٹھا کر نامعلوم جیلوں میں پہنچانے کا منظر دیکھا [..]مزید پڑھیں

  • جن کو کورونا نہیں ہے

    دنیا کی ساڑھے سات ارب آبادی میں تقریبا ساڑھے چھ کروڑ افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ آبادی کا بڑا حصہ یوں تو کرونا سے محفوظ تصور کیا جا رہا ہے مگر وہ اس خوف میں زندہ ہیں کہ وہ بھی اس کی زد میں آ کر متاثرین میں شامل ہو جائیں گے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق وائرس سے معیشت اور روزگ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم سب خانہ بدوش ہیں

    جموں و کشمیر کے 15 لاکھ سے زائد خانہ بدوش جو زیادہ تر گجر اور بکر وال برادری سے تعلق رکھتے ہیں، آج کل بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندو توا پالیسیوں کی وجہ سے پریشان حال ہیں۔ حالانکہ ان کے بارے میں عام رائے ہے کہ ان کی اکثریت تن من سے ہندوستانی ہے اور آزادی تحریک میں ان کا کوئی خاص کردار [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر اتنا خاموش کیوں؟

    جموں و کشمیر کی ہیت، کردار، تاریخ اور جغرافیہ تبدیل کرنے کی پےدرپے کوششیں ہو رہی ہیں۔ ہر ہفتے وہ سب قوانین لاگو کیے جا رہے ہیں جن کا ذکر کرنا بھی ماضی میں ایک طوفان کھڑا کرتا تھا۔ آج زمین اور جائیداد سے بےدخل کرنے کے قوانین پر کوئی اُف بھی نہیں کرتا۔ کیا عوام کو دہشت اور خوف سے [..]مزید پڑھیں

  • سلامی جمہوریت کا تقاضہ

    افغانستان سے لے کر شام، آذربائیجان سے لے کر سنکیانگ اور کشمیر سے لے کر فلسطین تک مسلمانوں کی اجتماعی ابتر صورت حال کے پیش نظر یہ موضوع گہرے مطالعے اور بحث کا تقاضا کرتا ہے۔ دنیا کی دوسری بڑی آبادی، تیل اور معدنی ذخائر سے مالا مال اور خوف خدا کا جذبہ رکھنے والی مسلمان قوم پریشان [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان یا گریٹ گیم؟

    جب سے پاکستان نے گلگت بلتستان کو اپنا پانچواں صوبہ بنانے کا اشارہ دیا ہے ناصرف پاکستان کے اپنے سیاسی حلقے ایک انتشاری کیفیت سے گزر رہے ہیں۔ بلکہ خبروں کے مطابق بھارتی فوجی و سیاسی قیادت اس کے مختلف پہلوؤں پر غور کر رہی ہے۔ ان میں سے ایک فوجی حکمت عملی بھی شامل ہے۔۔ لداخ کے س [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پر عالمی توجہ کیوں نہیں؟

    اکثر محفلوں اور سیاسی بحثوں میں یہ سوال بار بار پوچھا جاتا ہے کہ کشمیر میں جاری اتنی زیادتیوں، ہلاکتوں اور تشدد کے باوجود عالمی برادری خاموش کیوں ہے اور کشمیر کے مسئلے کے دائمی حل کے لیے کوشاں کیوں نہیں دکھائی دیتی؟ یہ سوالات جتنے اہم ہیں اتنے ہی ان کے جوابات اتنے ہی پیچیدہ ہ [..]مزید پڑھیں

  • اب کشمیر کا امیر کارواں کون؟

    کشمیر کے اندرونی اور بیرونی سیاسی حلقوں میں آج کل لیڈرشپ کا موضوع اہمیت کا حامل بنا ہوا ہے۔ سوال کیا جا رہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ تحریک کا امیر کارواں کون ہے؟ بعض تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ کشمیر میں قیادت کا خلا جان بوجھ کر پیدا کیا گیا ہے تاکہ بھارت چند بھگوڑوں کو جمع کر کے پھ [..]مزید پڑھیں