مودی کا کشمیر تجربہ ناکام
- تحریر نعیمہ احمد مہجور
- 08/07/2020 12:30 PM
- 4150
جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کے وقت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یقین دلایا تھا کہ کشمیر میں اب گھاس کی بجائے سونا اگے گا، دریاؤں میں پانی کے بدلے دودھ کی نہریں بہا دی جائیں گی اور آسمانوں میں پرندوں کی نہیں کشمیریوں کی پروازیں دیکھنے کو ملیں گی۔ دنیا کی بی [..]مزید پڑھیں