جوتے چاٹ کر معافی مانگو
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 08/18/2022 3:38 PM
جب میں انڈیپنڈنٹ اردو کے لیے کالم لکھنے کے لیے موضوع کا چناؤ کرتا ہوں تو میری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی ہلکا پھلکا سا موضوع ہو جس پر طبع آزمائی کی جائے۔ سنجیدہ، گمبھیر اور فلسفیانہ موضوعات سے یہاں پرہیز کرتا ہوں۔ یہ پرہیز مدیر اعلیٰ نے نہیں بتایا بلکہ میں نے خود اپنے آپ پر لاگو [..]مزید پڑھیں