مزاح لکھنا مشکل کیوں ہے
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 08/05/2022 3:34 PM
اللہ کو جان دینی ہے، جتنا مشکل کام مزاح لکھنا ہے اتنا مشکل شاید بچہ جننا بھی نہیں۔ مجھے بچہ جننے کا کبھی تجربہ تو نہیں ہوا ( اور مستقبل میں بھی کوئی ارادہ نہیں ) البتہ مزاح میں منہ مارتا رہتا ہوں اسی لیے جب بھی یہ سوچ کر لکھنے بیٹھتا ہوں کہ آج شگفتہ سی تحریر لکھوں گا تو دانتوں تلے [..]مزید پڑھیں