سیاسی و معاشی عدم استحکام، وقت قیام سجدہ
- تحریر خالد محمود رسول
- 05/21/2022 2:45 PM
’عمران خان جاتے ہوئے بارودی سرنگ بچھا گئے، پٹرول کی قیمتیں بڑھاتے ہیں تو گناہ گار ہوتے ہیں ، نہیں بڑھاتے ہیں تو گناہ گار ہوتے ہیں۔ حکومت کو ماہانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے جب کہ شوکت ترین کے آئی ایم ایف سے وعدے کے مطابق 150 ارب روپے کا اضافہ ہونا چاہیے تھا‘ ۔ مفت [..]مزید پڑھیں