بے بسی کی باتیں
- تحریر امر جلیل
- 08/23/2022 1:37 PM
صبح سویرے موالی کا فون آیا۔ دوست ہے میرا۔ لگتا ملنگ ہے، مگر ٹھیک ٹھاک پڑھا لکھا ہے۔ فلوریڈا یونیورسٹی سے مواصلات یعنی کمیونی کیشن میں پی ایچ ڈی ہے۔ ایک بین الاقوامی فرم کیلئے پاکستان میں کام کرتا ہے۔ اردو، سندھی اور انگریزی اخباروں میں خواتین اور بچوں کے ساتھ ہونےوالے جرائ [..]مزید پڑھیں