امر جلیل

  • سر جی!

    براہ مہربانی مجھ سے مت پوچھئے گا کہ یہ سر جی کون ہیں …ہم سب جانتے ہیں کہ سرجی کون ہوتے ہیں اور عام طور پر ہم سرجی کس کو کہتے ہیں۔ روزی، روٹی کمانے کیلئے آپ ملازمت کرتے ہوں گے۔ چھوٹا موٹا کاروبار کرتے ہونگے۔ میری طرح ریڑھی چلاتے ہوں گے۔ جب آپ ریڑھی چلاتے ہیں تب گلی کوچوں می [..]مزید پڑھیں

  • دوڑتے رہو، ورنہ مر جاؤ گے

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں مارگلہ پہاڑیوں میں دوڑا کرتا تھا۔ اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں میرے کولیگ، میرے دوست، اردو کے پروفیسر کو جب پتہ چلا کہ میں مارگلہ کی پہاڑیوں میں دوڑا کرتا ہوں تب ایک روز انہوں نے کہا تھا: ’آپ مارگلہ کی پہاڑیوں میں دوڑا نہیں کرتے۔ آپ مارگلہ کی پ [..]مزید پڑھیں

  • کٹے ہوئے سر کی کتھا

    آنے والے برسوں میں لگنے والے ٹھڈوں اور ٹھوکروں سے قطعی بے فکر مینڈک کالونی کے ننگ دھڑنگ بچے بھاری بھرکم فٹ بال کو ٹھڈے مار رہے تھے۔ فٹ بال بھاری بھر کم اس لئے تھا کہ پھٹے پرانے فٹ بال میں بچوں نے طرح طرح کی الٹی سیدھی چیزیں ڈال کر گول مول بنانے کی سعی کی تھی۔ اطراف میں جابجا کچر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دلیپ کمار اور اردو

    اردو ایک حیرت انگیز اور کرشماتی زبان ہے۔ آپ جب تک حیران نہیں ہوتے تب تک آگاہی کے دروازے نہیں کھلتے ۔ جان بوجھ کر حیران ہونے سے آگاہی کے دروازے نہیں کھلتے۔ کئی ایک حیران کن باتوں اور واقعات کو ہم سمجھنے کی کبھی کوشش نہیں کرتے۔ اس لئے حیران نہیں ہوتے۔ مثلاً ایک نوجوان آزاد [..]مزید پڑھیں

  • دلیپ اور دیوداس

    آج باتیں ہوں گی دلیپ کمارکے بارے میں… دلیپ کے حوالے سے ہم سب سے پہلے بات کریں گے اپنے رویوں کی۔ انیس سو سینتالیس میں انگریز سرکار نے ہندوستان کا بٹوارہ کیا تھا اور پاکستان وجود میں آیا تھا۔ تب دلیپ کمار کی دوسری یا تیسری فلم جگنو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم جگنو میں نے بندر روڈ پر [..]مزید پڑھیں

  • ہیروز کی باتیں

    سنا ہے، کہتے ہیں، پڑھا ہے کہ ہیرو ہردور میں، ہر ملک اور معاشرے میں پیدا ہوتے ہیں مگر حالات ان کے لئے موثر نہیں ہوتے۔ اس لئے وہ عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں اور ایک روز عام لوگوں کی طرح اس دنیا سے کوچ کرجاتے ہیں۔ ان کے بارے میں قصے کہانیاں مشہور نہیں ہوتیں۔ ان کا ذکر تاریخ م [..]مزید پڑھیں

  • کچھ تو بتائیں سرکار

    جب بھی بچے آپ سے سوال پوچھیں، پھر وہ سوال چاہے کتنا ہی چبھتا ہوا کیوں نہ ہو، آپ بچوں کو ٹھیک سے جواب دیں۔ ان کو ٹالنے اور ٹرخانے کی کوشش مت کریں۔ آپ جن سوالوں کے جواب دینا مناسب نہیں سمجھتے، وہ سوال کونپلوں کی طرح ہوتے ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہ سوال گھنے تناور درختوں میں بدل [..]مزید پڑھیں

  • پڑھاکو اور ہلاکو

    ہماری پاکستانی قوم بڑی پڑھاکو ہے۔ پڑھاکو کا مطلب سمجھتے ہیں نا آپ؟ پڑھاکو کا مطلب ہے پڑھنے والا یا پڑھنے والی۔ ہم پاکستانی پڑھنے والی قوم ہیں۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ ہلاکو خان کی قوم اگر پڑھاکو ہوتی، تو پھر وہ قوم ہلاکو کی قوم نہ ہوتی۔ ہلاکو کی قوم بننے کے لئے آپ کا پڑھاکو ہو [..]مزید پڑھیں

  • مستقل رہائش گاہ

    آپ سب کے لئے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے۔ یہ حیران کن خوشخبری اگر میں آج آپ کو نہیں سناتا، پھر بھی چند دنوں بعد یہ خوشخبری اخبارات اور ٹیلیوژن چینلز پر ریلیز ہونےوالے اشتہارات کے ذریعے آپ تک پہنچ جاتی۔ آپ تو جانتے ہیں کہ پہل کرنے کا موقع میں ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ لہٰذا حیرت [..]مزید پڑھیں

  • بھس بھرے سر کی قیمت

    میں یہ نہیں کہتا کہ میرے مہربانوں نے، میرے دوستوں نے مجھے چار دیواری میں چن دیا ہے۔ میرے مہربانوں نے، میرے دوستوں نے مجھے چار دیواری میں چادر دے کر بٹھا دیا ہے۔ میرے پوچھنے پر انہوں نے بتایا ہے کہ موت میرا پیچھا کررہی ہے۔ میں کبھی بھی کرائے کے قاتل کے ہاتھوں قتل ہوسکتا ہوں۔ سُ [..]مزید پڑھیں