دوڑتے رہو، ورنہ مر جاؤ گے
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں مارگلہ پہاڑیوں میں دوڑا کرتا تھا۔ اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں میرے کولیگ، میرے دوست، اردو کے پروفیسر کو جب پتہ چلا کہ میں مارگلہ کی پہاڑیوں میں دوڑا کرتا ہوں تب ایک روز انہوں نے کہا تھا: ’آپ مارگلہ کی پہاڑیوں میں دوڑا نہیں کرتے۔ آپ مارگلہ کی پ [..]مزید پڑھیں