شازار جیلانی

  • انتخابات میں عمران خان کی جیت کے آگے کیا ہے؟

    پیر بابا کا مزار اور ایلم پہاڑ کی چوٹی بونیر کی شناخت اور فخر کی علامات ہیں۔ بونیر کے باشندے پختونخوا میں اپنی سادہ طبیعت اور خلوص کے لئے مشہور ہیں۔ ماضی میں پیر بابا سے مذہبی عقیدت اور ایلم کی اونچائی کے درمیان مقابلہ اکثر ٹائی رہتا تھا۔  روایت ہے کہ کسی بونیروال سے باہر ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بہتر ہزار مقتولین، دو پختون اور شرمندہ صحافت

    سلیم صافی صحافت میں اپنا مقام رکھتے ہیں۔ میں لڑکپن سے جانتا ہوں، جماعت، ایشیا پرنٹر، المورد اور این این آئی میں ان کی محنت کا میں گواہ ہوں۔ ہمارے دوست مشترکہ ہیں اور جب تک اس نے اپنے موبائل فون کے لئے سیکرٹری نہیں رکھا تھا، گاہے بگاہے ملاقات اور تبادلہ خیالات ہوتے رہتے تھے۔ م [..]مزید پڑھیں

  • باپردہ خاتون اور پی ٹی آئی ٹچ

    شنواری اور آفریدی بزنس مین اور کھرے لوگ ہیں۔ حاجی صاحب بھی پشاور کا بڑا بزنس مین اور شنواری ہے۔ کئی حج کرنے کی وجہ سے حاجی کے نام سے مشہور ہے۔ حاجی تو اس کا سارا خاندان ہے لیکن حاجی باقیوں کے نام کی اضافیت ہے جبکہ یہ ٹوٹل حاجی ہے۔  بڑے بھائی کی حج سے واپسی پر ہمارے دوست حاجی ن [..]مزید پڑھیں

  • کیا مارشل لاء بھی ایک آپشن ہے؟

    آدھی کچی آدھی پکی خبروں اور ایسے ہی تجزیوں کی آج کل سوشل میڈیا وی لاگ اور ٹی وی چینلز پر بہتات ہے۔ زیادہ تر بحث پی ٹی آئی کے ڈیفیکٹرز کی تحریک عدم اعتماد کو ووٹ ڈالنے کے بعد ان کی قانونی حیثیت پر ہو رہی ہے کہ جب وہ عدم اعتماد کے حق میں اور اپنی حکومت کے خلاف ووٹ ڈال دیں گے تو سپیکر [..]مزید پڑھیں