روہنی سنگھ،

  • بھارت، پاکستان سفارت کاری کا ایک باب بند

    کیا اتفاق ہے کہ بھارت اور پاکستان کے دو زیرک سفارت کار، جنہوں نے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا ایک فارمولہ تیار کرکے، جنوبی ایشا کو امن کا گہوارہ بنانے کی کوشش کی تھی، یکے بعد دیگرے انتقال کر گئے۔ جون میں نئی دہلی میں ستیندر کمار لامبا کی موت کے بس چار ماہ بعد ہی اسلام آباد میں طا [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی سیاست میں مسلمانوں کی نمائیندگی

    میں نے دارالحکومت میں ایک دہائی سے زائد عرصہ سے سیاسی گلیاروں کو بطور صحافی کور کیا ہے، اندر کی بات بتاوٗں، کہ چاہئے کوئی بھی حکومت ہو، یہ مسلم وزیر میڈیا کے ڈارلنگ ہوتے تھے۔ کیونکہ دیگر وزرا کے برعکس وہ صحافیوں کا کچھ زیادہ ہی خیال رکھتے تھے اور اکثر أوقات کابینہ کی خبریں وغ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا جمہوریت صرف انتخابات منعقد کروانے کا نام ہے؟

    میں نے اٹل بہاری واجپائی، ایچ ایل بہوگنا جیسے جید اراکان پارلیمان کو بحث کرتے ہوئے تو نہیں دیکھا ہے مگر ششی تھرور، ارون جیٹلی، کپل سبل، اسدالدین اویسی، جے پال ریڈی، سیتا رام یچھوری جیسے اراکان پارلیمان کی پرمغز تقریروں سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملا ہے۔ پارلیمنٹ کی کارروا [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری صحافت کی حالت زار، کیا سب ٹھیک ہے؟

    مگر یہ کیا؟ اکثر اخبارات نے بس مختصراً ایک یا دو کالم میں اس خبر کو شائع کیا تھا۔ اس سے بہتر کوریج تو دہلی کے اخبارات نے دی تھی اور ٹی وی چینلوں نے پرائم ٹائم پر اس پر خاصی بحث بھی کی تھی۔ میں نے سوچا چلو اداریے کے صفحات پر تو کچھ تفصیلات مل جائیں گی۔  ایک کثیر الاشاعت اُردو رو [..]مزید پڑھیں

  • کیسے کروں فخر بھارتی ہونے پر؟

    گزشتہ پندرہ دنوں میں بھارتی شہریوں نے کچھ ایسے کارنامے انجام دیے کہ جھومنے کو دل چا ہ رہا تھا۔ مصنفہ گیتانجلی شری کو ان کے ہندی زبان میں لکھے ناول کے لیے بکر پرائز سے نوازا گیا اور دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونوسٹی میں زیر تعلیم ایک خاتون نے ملک کے سب سے مشکل ترین امتحان میں [..]مزید پڑھیں

  • اب یادگاریں اور تاریخی مساجد بھی نشانے پر

    اگر حجاب پہننے یا ہندو تہواروں کے دنوں میں گوشت کھانے یا پھر مساجد میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال جیسے مسائل سے آپ کا دل بھر گیا ہو۔ یا ان کے دب جانے سے اب آپ بس سانس ہی لینا چاہتے ہیں، تو لیجیے تازہ ایشوز حاضر ہیں۔ ہندو قوم پرستوں نے اب یکے بعد دیگرے قدیم یادگاروں اور تاریخی مساج [..]مزید پڑھیں