پراسرار ٹیلی فون کال اور حکومت کا بڑھا ہؤا اعتماد
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/23/2022 9:17 PM
شاہ محمود قریشی کو آنے والی پراسرار کال کے باوجود عمران خان نے بدھ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا کردیا۔ البتہ اپنے پسندیدہ ڈی گراؤنڈ کی طرف مارچ کرنے کی بجائے احتجاج و دھرنے کو سری نگر ہائی وے تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری طرف اتحادی [..]مزید پڑھیں