یہ پاٹے پرانے
- تحریر آمنہ مفتی
- 05/22/2022 5:31 PM
سیاست کے میدان میں خواتین کی موجودگی نئی ہے نہ ہی ان کے لیے کی جانے والی، غلیظ، ذو معنی اور فحش استعارات سے بھری گفتگو نئی۔ ملتان کے جلسے میں ایک خاتون سیاستدان کے لیے جو کہا گیا وہ کوئی نئی بات نہیں۔ مجھے خان صاحب سے شکوہ ہوتا اگر مجھے ان سے کسی بھی قسم کی اچھی گفتگو کی امید ہو [..]مزید پڑھیں