بھارت نے نریندر مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کو پروپیگنڈا قرار دیا
- تحریر بی بی سی اردو
- 01/20/2023 12:57 PM
بھارتی وزارت خارجہ نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی پر نشر کی گئی بی بی سی کی دستاویزی فلم کو ’پراپیگنڈہ‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے۔ ’انڈیا: دی مودی کویسچن‘ نامی اس دستاویزی فلم میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ مودی بطور وزیر اعلیٰ 2002 کے گجرات فسادات کو روکنے اور مل [..]مزید پڑھیں