Notice: Trying to access array offset on value of type null in /customers/e/6/4/chqwbrcwn/webroots/r584818/ksPanel/includes/__Functions.php on line 983
-
-
ترکیہ اور شام میں گزشتہ روز آنے والے تباہ کن سلسلہ وار زلزلوں سے زمین بوس ہوجانے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا عمل شدید سرد موسم کے باوجود جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترک [..]مزید پڑھیں
Notice: Trying to access array offset on value of type null in /customers/e/6/4/chqwbrcwn/webroots/r584818/ksPanel/includes/__Functions.php on line 983
-
-
ترکیہ اور شام میں زلزے سے ہونے والی بدترین تباہی پر اظہارِ افسوس اور یکجہتی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ کریں گے جس کے باعث حکومت نے کثیر الجماعتی کانفرنس مؤخر کردی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ بیان میں بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کل صبح انقرہ ر [..]مزید پڑھیں
Notice: Trying to access array offset on value of type null in /customers/e/6/4/chqwbrcwn/webroots/r584818/ksPanel/includes/__Functions.php on line 983
-
-
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی اس کے بعد انہیں ملٹری قبرستان میں دفنا دیا گیا۔
سابق آرمی چیف اتوار کے روز امائلائیڈوسس نامی غیر معمولی بیماری کے ساتھ طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ سابق صدر کی نماز جنازہ ملیر کینٹ کرا [..]مزید پڑھیں
loading...
Notice: Trying to access array offset on value of type null in /customers/e/6/4/chqwbrcwn/webroots/r584818/ksPanel/includes/__Functions.php on line 983
-
-
وزیراعظم شہباز شریف نے آن لائن انسائیکلوپیڈیا وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
وزیراعظم شہباز کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیرشاہ کے دستخط سےجاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وکی پیڈیا پر پابندی کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے رکھا گیا تھا اور انہوں نے اس پر [..]مزید پڑھیں
Notice: Trying to access array offset on value of type null in /customers/e/6/4/chqwbrcwn/webroots/r584818/ksPanel/includes/__Functions.php on line 983
-
-
ترکیہ کے جنوب اور شمالی شام میں 7.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں دو ہزار سے زائد لوگ ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخی میں سب سے شدید زلزلے کے نتیجے میں 912 افراد جاں بحق [..]مزید پڑھیں
Notice: Trying to access array offset on value of type null in /customers/e/6/4/chqwbrcwn/webroots/r584818/ksPanel/includes/__Functions.php on line 983
-
-
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم قومی مسائل پر 7 فروری کو طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔ اب یہ کانفرنس7 فروری کے بجائے 9 فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
اس سے قبل شہباز شریف نے ملکی سیاسی منظر نامے پر بڑی سیاسی پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے 3 فروری [..]مزید پڑھیں
Notice: Trying to access array offset on value of type null in /customers/e/6/4/chqwbrcwn/webroots/r584818/ksPanel/includes/__Functions.php on line 983
-
-
سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کو تحلیل کرنے کے لیے دائر آئینی درخواست خارج کردی ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل کو تحلیل کرنے کے لیے درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل خواجہ احمد حسین نے اسلامی ن [..]مزید پڑھیں
Notice: Trying to access array offset on value of type null in /customers/e/6/4/chqwbrcwn/webroots/r584818/ksPanel/includes/__Functions.php on line 983
-
-
لاہور پولیس حکام نے آئندہ انتخابات میں پولیس کی غیرجانبداری کو یقینی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن کے حکم پر شہر میں تعینات تمام اسٹیشن ہاؤس افسران (ایس ایچ اوز) کو تبدیل کر دیا ہے۔
پنجاب میں پی ٹی آئی مسلم لیگ (ق) کے دور حکومت میں تعینات ہونے والے 50 سے زائد ایس ایچ اوز کو ان کے عہدو [..]مزید پڑھیں
Notice: Trying to access array offset on value of type null in /customers/e/6/4/chqwbrcwn/webroots/r584818/ksPanel/includes/__Functions.php on line 983
-
-
سابق صدرِ پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ دوبئی کے امریکن ہسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں اتوار کے روز وہ خالق حقیقی سے جاملے۔
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتی مشن کی ترجمان نے مقامی میڈیا رپورٹس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان [..]مزید پڑھیں
Notice: Trying to access array offset on value of type null in /customers/e/6/4/chqwbrcwn/webroots/r584818/ksPanel/includes/__Functions.php on line 983
-
-
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں۔ جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن کی قیادت کرنے والے ایدھی ورکر ذیشان احمد بتایا کہ زخمیوں [..]مزید پڑھیں